اب آپ جمہوری آسٹریا میں ہیں۔

یہ یورپ کے درمیان میں ہے۔

آپ محفوظ ہیں۔

اس فولڈ ر کے اندر کچھ اصول درج ہیں جو آسٹریا میں بہت اہم معنی رکھتے ہیں- مہربانی کرکے ان اصولوں پر عمل کریں-

Austrias geographical location in Europe

آسٹریا ایک درمیانہ ملک ہے اس کی آبادی آبادی 8.6 ملین ہے

آسٹریا میں نو صوبے ہیں ) برگر لینڈ، کینڑن، نیدرٓاسٹریا، اور اسٹریا، سالز برگ،سڑایامارک،

ٹیرول،فارآرل برگ اور وین( وین دارلخلافہ ہے. یہاں کی مادری زبان جرمن ہے -

آسٹریا کی قومی زبان جرمن ہے۔

یہاں اکثریت عیسائیوں کی ہے-

آسٹریا ایک محفوظ مستحکم ملک ہے۔

یہاں بیش تر لوگوں کے حالات اچھے ہیں-

آسٹریا میں لوگ ایک دوسرے کے ساتھ مل کر رہتے ہیں- یکجہتی کی آسٹریا میں بہت اہمیت ہے-

لوگ کوشش کرتے ہیں کہ ملک میں امن قائم رہے اور سب لوگ مل جل کر رہ سکیں- آپ لوگ ٹیکس صحت،تعلیم اور اپنے تحفظ کے لیے ادا کرتے ہیں