پناہ گزینی کی کاروائی کا لائحہ عمل

محکمہ یہ فیصلہ کرے گا کہ آیا آسٹریا یا کوئی دوسرا ملک آپکی پناہ گزینی کی درخواست کے لیے زمہ دار ہے۔

آسٹریا میں آپ کو پناہ نہیں ملے گی اگر آپ پہلے کسی محفوظ ملک میں سے آئیں ہیں-

آسٹریا میں آپ کو پناہ نہیں دی جائے گی اگر آپ معاشی حالات کی وجہ سے اپنا ملک چھوڑ کر آئیں ہیں – مثلاً اپنے ملک میں آپ کے پاس زیادہ پیسے نہیں تھے-

آسٹریا میں آپ کو پناہ نہیں دی جائے گی اگر آپ معاشی حالات کی وجہ سے اپنا ملک چھوڑ کر آئیں ہیں – مثلاً اپنے ملک میں آپ کے پاس زیادہ پیسے نہیں تھے-

اس وقت پناہ گزینی کے لئے کافی قانونی تقاضوں کی ضرورت ہے جسکی وجہ پیش رفت میں تاخیر ہو رہی ہے۔

اگر آپ کی پناہ گزینی کی کاروائی کا انجام مثبت نکلتا ہے تو آپ آسٹریا میں رہ سکتے ہیں۔

اگر آپ کےپناہ گزینی کے کیس کا فیصلہ آپ کے حق میں نہ ہوا تو آپ کو آسٹریا چھوڑنا پڑے گا۔